1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Video

مناظرہ کوہاٹ کی ویڈیوز

Sunday, 28 May 2017 08:30

مناظرہ کوہاٹ کی ویڈیوز اپ لوڈ کر دی گئی ہیں

مکمل ویڈیوز دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

مرکز اہل السنت والجماعت کے متخصص مولانا مقصود احمد حسانی نے اہل حق کی اس عظیم الشان فتح کی خوشی میں اپنا تازہ کلام سنایا۔ احناف میڈیا سروس کے زیر تعمیر سٹوڈیو میں اس نظم کو ریکارڈ کرکے آپ تک پہنچایا جارہا ہے۔ نظم کا عنوان ہے

دیوبندیاں نہیں ہرنا Deobandies Never Defeated

یہ کوئی نئی بات نہیں بلکہ روز ازل سے تقدیر کے قاضی کا فیصلہ ہے کہ اہل حق ہمیشہ فتح اور سرخروئی سے ہمکنار ہوتے ہیں جبکہ اہل باطل ذلت ورسوائی کی کھائی میں گرکر اپنی عاقبت بربادکرتے ہیں۔ مورخہ15مارچ2011ءبروز منگل کو اہل حق اہل السنة والجماعة دیوبند اور اہل باطل اہل البدعة بریلوی کے مابین نام نہاد”مروجہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم“ کے موضوع پر فیصلہ کن مناظرہ ہوا۔ جس میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کے تلمیذ خاص اور مرکز اہل السنة والجماعة کے شیخ التفسیر مولانا مقصود احمد صاحب صدر مناظرتھے، جبکہ مولانا ابو ایوب قادری صاحب دامت برکاتہم مناظر اور معاونین میں مولانا صفدر عباسی متخصص مرکز اہل السنة والجماعة سرگودھا اوربھائی محمد سفیان صاحب تھے۔ دوسری طرف اہل البدعة کے معروف علامہ ڈاکٹراشرف آصف جلالی بریلوی کے مایہ ناز شاگرد محمداعظم جلالی مناظر تھے، جبکہ صدر مناظر مولوی یونس قادری اور معاونین میں عبدالکریم جلالی شامل تھے۔ مناظرہ صبح تقریباً 8:15 بجے ضلع کوہاٹ کے علاقے شیخان میں ہوا۔اہل البدعة کے ترجمان اپنی خود ساختہ عید کو ثابت کرنے سے عاجز آگئے اوراہل حق نے ہمیشہ کی طرح اصل دین میں کمی بیشی کی جڑ کو اکھاڑ پھینکا

تمام اہل السنة والجماعة کو فتح مبارک۔

Annual Ijtima Markaz Ahle Sunnat سالانہ اجتماع مرکز اہلسنت سرگودھا

Sunday, 28 May 2017 08:30

مرکز اہلسنت والجماعت سرگودھا میں 6 مارچ 2011 کو ہونے والے سالانہ اجتماع کی ویڈیوز اپ لوڈ کردی گئی ہیں

مولانا منیر احمد منور امیر مرکزیہ اتحاد اہلسنت والجماعت

مولانا محمد الیاس گھمن، موضوع: ہماری پالیسی

Right click here to download

مولانا شفیق الرحمن، موضوع: کارکردگی اور عزائم

Right click here to download

خطیب اہلسنت مولانا عبد الشکور حقانی

Right click here to download

مفتی شبیر احمد، Meanings of Taqleed

Right click here to download

مولانا عبد اللہ عابد

Right click here to download

مفتی حذیفہ، معنی التقلید بالعربیۃ

Right click here to download

مولانا شبیر احمد سندھی

Right click here to download

میں کیوں حنفی ہوا؟ سابق غیر مقلد مولانا احسان اللہ فاروقی کی چشم کشا داستان Why did i become Hanfi?

فرقہ اہل حدیث پاک وہند کی طرف سے اہل السنت والجماعت کو بلاوجہ نشانہ بنانے اور عوام کو گمراہ کرنے کی معاندانہ کوششوں کے رد میں حجۃ اللہ فی الارض مناظر اہلسنت مولانا امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ تعالی نے اتحاد اہلسنت کے نام سے ایک علمی جماعت کی بنیاد رکھی۔ اکابر نے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کو اس کا ناظم اعلی مقرر کیا تو مولانا نے اس جماعت کو ایک تحریک کی شکل دے دی۔ الحمد للہ ان حضرات کی کوششوں کے نتائج و ثمرات سامنے آنا شروع ہوئے تو اہل باطل کے خرمن میں بجلیاں کوند گئیں۔ جن لوگوں کے دلوں میں خوف خدا اور قبول حق کی صلاحیت ہے وہ الحمد للہ مسلسل قافلہ حق میں شمولیت کا اعلان کررہے ہیں۔ ایسے لوگوں کی تعداد بہت زیادہ ہے ہم ان شاء اللہ وقتا فوقتا ان کے انٹرویوز آپ تک پہنچاتے رہیں گے۔ مولانا محمد احسان کا شمار انہی خوش نصیب لوگوں میں ہوتا ہے جن کو اللہ تبارک وتعالی نے راہ حق کی طرف رجوع کی توفیق سے نوازا۔ گذشتہ دنوں مولانا احسان مرکز اہلسنت سرگودھا تشریف لائے تو انہوں نے ہماری خواہش پر اپنا انٹرویو ریکارڈ کرایا۔ مرکز اہلسنت سے  متصل مالٹوں کے خوبصورت باغ میں اس انٹرویو کی ریکارڈنگ کی گئی۔ غیر مقلدین کی حقیقت سے آگاہی کے لیے اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں۔

یہاں سے ڈائون لوڈ کریں Download from here

آن لائن دیکھیں View online

علماء کنونشن اسلام آباد

Sunday, 28 May 2017 08:30

دارالعلوم شیخ زکریا اسلام آباد میں ہونے والے عظیم الشان علماء طلبہ کنونشن کی ویڈیوز اپ لوڈ کر دی گئی ہیں۔

مولانا عالم طارق

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

مولانا عبدالقدوس قارن

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

مولانا شفیق الرحمن

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

مولانا اسماعیل شجاع آبادی

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

مولانا محمد الیاس گھمن

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

مولانا فداء الرحمن درخواستی

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

علامہ خالد محمود

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے رائٹ کلک کریں

پیر عزیز الرحمن ہزاروی مدظلہ

ویڈیو ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی شادی

قال النبی صلی اللہ علیہ وسلم: اعلنوا النکاح واجعلوہ فی المساجد۔ نکاح کا اعلان کیا کرو اور نکاح کی تقاریب مسجد میں منعقد کیا کرو۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہم کے نکاح ثانی کی تقریب 6 جنوری بروز بدھ راولپنڈی کے نواحی علاقے حسن ابدال میں منعقد ہوئی۔ اس مبارک تقریب سے علماء کے خطاب اور نکاح کی ویڈیوز اپ لوڈ کردی گئی ہیں۔

بارک اللہ لھما وبارک علیھما وجمع بینھما فی خیر


ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔