1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Aameen Aahista Kehna, Mufti Shabbir Ahmad

PDF Print E-mail

آمین آہستہ کہنا، مفتی شبیر احمد


قرآن کریم کی آیات اور احادیث نبوی علیہ السلام کی روشنی میں نماز باجماعت ادا کرتے وقت امام اور مقتدی دونوں آہستہ آواز میں آمین کہیں۔ فرقہ اہلدیث کے لوگوں کا دعوی ہے کہ اگر بلند آواز سے آمین نہ کہی جائے تو نماز ہی نہیں ہوتی۔ مرکز اہلسنت کے استاذ مفتی شبیر احمد حفظہ اللہ تعالی نے چار گھنٹے دورانیہ کے اس سبق میں اس مسئلہ کو واضح کیا ہے۔ پیشکش احناف میڈیا سروس


نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

Part 1

Part 2

Part3


تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔