1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

مسلک اہلسنت کا فروغ کیسے ممکن ہے، مولانا منیر احمد منور

PDF Print E-mail

مسلک اہلسنت کا فروغ کیسے ممکن ہے، مولانا منیر احمد منور 

اتحاد اہلسنت والجماعت کے مرکزی امیر مولانا منیر احمد منور دامت برکاتہم العالیہ کا فکر انگیز خطاب ۔ مرکز اہلسنت سرگودھا میں ہونے والے بارہ روزہ دورہ تحقیق المسائل کی اختتامی تقریب سے امیر محترم کے خطاب کی ویڈیوز آپ کی خدمت میں احناف میڈیا سروس کی طرف سے پیش کی جارہی ہیں۔

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔