1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

صاحبزادے کے جنازہ کے موقع پر بیان

Written by alittehaad

05 January 2013

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا نیا بیان

فکر آخرت کے تین تقاضے، برموقع جنازہ صاحبزادہ عبد الرحیم رحمہ اللہ تعالی

احناف میڈیا کی طرف سے پیش خدمت ہے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا دلوں کو چھو لینے والا بیان، عنوان ہے فکر آخرت کے تین تقاضے۔ یہ بیان مولانا نے اپنے صاحبزادے عبد الرحیم کے جنازے کے موقع کیا۔ صاحبزادہ صاحب کی وفات پندرہ روزہ علالت کے بعد چھ جنوری کو چلڈرن ہسپتال لاہور میں ہوئی تھی۔ اس بیان کو سن کر آپ کی آنکھیں نم ہوئے بغیر نہ رہ سکیں گی۔

Ahnaf Media presents a new beyan of Mutakillim e Isalam Molana Muhammad Ilyas Ghuman before the funeral prayer of His beloved son, Abdul Raheem who passed away at 6th of January.

Downoad Link, High Quality 890MB

Download Link Medium Quality 215MB

Download Link Low Quality 156MB

Click below to Watch online

Majalis e Mutakallim e Islam

Written by alittehaad

27 December 2012

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی نئی کتاب

مجالس متکلم اسلام

احناف میڈیا پیش کرتا ہے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے خانقاہ اشرفیہ اختریہ سرگودھا میں کیے جانے والے اصلاحی بیانات اب کتابی شکل میں بھی۔

ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

Molana Ilyas Ghuman's new book for Sisters

Written by alittehaad

03 November 2012

خواتین اسلام کے لیے اصلاحی و علمی بیانات، کتابی شکل میں

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کے باحیا بہنوں سے کیے گئے بیانات کا حسین گلدستہ

احناف میڈیا اب پیش کرتے ہیں باحیا مسلمان مائوں بہنوں کے لیے ایک عظیم تحفہ۔ متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے مختلف مقامات پر خواتین اسلام سے جو علمی و اصلاحی بیانات فرمائے، وہ اب کتابی شکل میں دستیاب ہیں۔ خوش و خرم گھریلو زندگی کے نسخے، اولاد کی تربیت، حقوق و فرائض، اسلام میں عورت کا بلند مقام، عقائد اہلسنت کی تفہیم انتہائی آسان انداز میں اور بہت کچھ۔ بلاشبہ یہ کتاب ہر گھر کی ضرورت ہے۔ ہماری ویب سائٹ سے فری ڈائون لوڈ کریں یا مکتبہ اہلسنت سرگودھا سے براہ راست منگوائیں۔

Right ckick here and select "Save As" to Dowload the Book

مکتبہ اہل السنت سرگودھا سے یہ کتاب منگوانے کے لیے رابطہ کریں 03216353540 پر۔ یہ کتاب اور متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی دوسری تمام کتابیں ان شاء اللہ العزیز رائے ونڈ کے سالانہ اجتماع کے موقع پر ہمارے سٹال سے بھی دستیاب ہوں گی۔

Hussam ul Haramain ka Tahqiqi Jaiza, Molana Ilyas Ghuman's New Book

Written by alittehaad

29 October 2012

متکلم اسلام کا ایک اور تحقیقی شاہکار

حسام الحرمین کا تحقیقی جائزہ

حسام الحرمین کے نام سے کون واقف نہیں! برصغیر میں انگریز نے مسلمانوں میں افتراق وانتشار پھیلانے کے لیے جن فتنوں کی بنیاد رکھی ان میں ایک بڑا نام جناب "اعلی حضرت" احمد رضا خان صاحب کا ہے۔ موصوف نے علمائے دیوبند کی عبارات میں قطع وبرید کرکے ان سے اپنی مرضی کا مطلب نکالا۔ حسام الحرمین نامی اس رسالہ کی حقیقت ملاحظہ فرمائیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے قلم سے۔ احمد رضا خان صاحب کی خیانتیں، جھوٹ، دھوکے، علمائے دیوبند پر اعتراضات کے جوابات، اہل بدعت کی حقیقت انہی کی کتابوں کے آئینہ میں اور بہت کچھ۔ علمائے دیوبند پر ڈیڑھ سو سالہ قرض کی ادائیگی پر احناف میڈیا متکلم اسلام کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے بڑے فخر سے یہ کتاب آپ کے خدمت میں پیش کررہا ہے۔

Right click here and select "Save As" to Download the book

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔