1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

خانقاہ اشرفیہ اختریہ، سرگودھا میں ماہانہ اصلاحی مجلس کے بیان کا خلاصہ

Written by alittehaad

12 October 2011

متکلم اسلام حضرت مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ نے مورخہ 2011-10-06بروز جمعرات بعد نماز مغرب مرکز اہل السنۃ والجماعت سرگودھا میں مجلس ذکر سے خطاب فرمایا جس میں نہا یت قیمتی و اصلاحی نصیحتیں فرمائیں۔ بیان کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔      الحمد للہ وحدہٗ لا شریک لہ والصلوۃ والسلام علی من لا نبی بعدہ ،اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطن الرجیم، بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔*وَسَارِعُوا إِلَى مَغْفِرَةٍ مِنْ رَبِّكُمْ وَجَنَّةٍ عَرْضُهَا السَّمَاوَاتُ وَالْأَرْضُ أُعِدَّتْ لِلْمُتَّقِينَ*  آل عمران:133ترجمہ:’’ اپنے رب کی مغفرت اور اس جنت کی طرف دوڑو جس کی وسعت ایسی ہے جیسے آسمان اور زمین، جو خدا سے ڈرنے والوں کے لئے تیار کی گئی ہے۔‘‘ محترم دوستو اور بھائیو! اللہ رب العزت نے اس آیت میں انسان کو مغفرت اور جنت کی طرف دوڑنے کی ترغیب دی ہے۔مقصد یہ ہے کہ گناہوں کی معافی طلب کرنے میں جلدی کرو ، اس کا نتیجہ یہ ہو گا کہ باری تعالیٰ تمہیں جنت عطا  فرمائیں گے۔پر لطف بات یہ ہے کہ یہاں پہلے ’’مغفرت ‘‘ کا ذکر ہے

Read Article

مولانا محمد الیاس گھمن مدظلہ کا پیغام

Written by alittehaad

24 September 2011

مرکز اہلسنت کے طلبہ کی کفالت کیجئے، دنیا و آخرت کی بھلائیاں سمیٹئے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 
آپ کے علم میں ہو گا کہ مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں پچھلے دنوں تخصص فی التحقیق والدعوۃ کا آغاز ہو چکا ہے۔ بحمد اللہ اب تک پچاس علمائے کرام کا داخلہ ہو چکا ہے۔
تخصص میں داخلہ ان حضرات کو دیا جاتا ہے جو آٹھ سالہ درس نظامی کے فاضل ہوں، ان متخصص طلبہ کی ضروریات، رہائش اور خورد ونوش کا انتظام مرکز اہل السنت والجماعت ہی میں ہوتا ہے جس کے اخراجات فی طالب علم ماہانہ تین ہزار (3000 روپے) تک پہنچ جاتے ہیں۔

ان طلبہ کے ماہانہ اخراجات کا بحساب تین ہزار روپے فی طالب علم یا سالانہ اخراجات چھتیس ہزار روپے فی طالب علم کے اعتبار سے اگر تعاون کرنا چاہیں تو ذیل کے اکاونٹ میں اپنی زکوۃ ، خیرات اور صدقات یا دیگر مالی تعاون کر کے اس کار خیر میں حصہ لے سکتے ہیں۔ اشاعت دین کی اس محنت میں اپنا تعاون کر کے دنیا اور آخرت میں سرخرو ہوں۔ اللہ تعالی آپ کا حامی و ناصر ہو۔ صرف تین ہزار روپے ماہانہ میں آپ ایک ایسے عالم دین کی کفالت اپنے ذمے لے رہے ہیں جو موجودہ دور کے فتنوں کے خلاف علمی میدان میں اترے ہوئے ہیں۔
تفصیلات درج ذیل ہیں۔

Donation details for Pakistan:

Bank Account Number: 

Title: Muhammad Ilyas, Account nember: 1401-03600000900, Meezan Bank, College Road Branch, Sargodha

For Foreign countries: 

Paypal account:

پے پال کے ذریعے ٹرانزیکشنز درج ذیل اکائونٹ میں کیجئے

send donations to this account via Paypal: 

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it

Money Transfer Services:

you can send donations via Western Union or via Money Gram in favour of "Muhammed Ali" or "Abid Jamshaid" 

Please send donation details and PIN number to following email addresses: 

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it , This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it  

بیرون ملک سے رقوم ویسٹرن یونین یا منی گرام کے ذریعے بھیجی جاسکتی ہیں۔ مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل ای میل ایڈریسز پر رابطہ کیجئے۔

This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it , This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it

Bank Account for foreign countries: 

For Remittance in US Dollar

Pay to: HABIB AMERICAN BANK NY USA

Swift: HANY US 33

For onward credit to:

Meezan Bank Ltd.

Account no. 20729815

Swift: MEZNPKKA

For final credit to:

Name: Abid Jamshaid

Account Number: 0205-0200000-3177

DHA Phase 3Y-Block, Branch

Lahore-Pakistan

For Remittance in GBP pound sterling

Pay to: HSBC-LONDON

Swift: MIDLGB22

Sort code: 40-05-15

For onward credit to:

Meezan Bank Ltd.

Account no. 57882670

Swift: MEZNPKKA

For final credit to:

Name: Abid Jamshaid

Account Number: 0205-0200000-3177

DHA Phase 3Y-Block, Branch

Lahore-Pakistan

……………………………………………

for Remittance in EURO

Pay to: DEUTSCHE BANK AG GERMANY

Swift: DEUTDEFF

For onward credit to:

Meezan Bank Ltd.

Account no. 100 9561655 0000

Swift: MEZNPKKA

For final credit to:

Name: Abid Jamshaid

Account Number: 0205-0200000-3177

DHA Phase 3Y-Block, Branch

Lahore-Pakistan

………………….

For Remittance in Canadian Dollar

Pay to: HSBC Canada

Swift: HKBCCATT

For onward credit to:

Meezan Bank Ltd.

Account no. 930-135636-060

Swift: MEZNPKKA

For final credit to:

Name: Abid Jamshaid

Account Number: 0205-0200000-3177

DHA Phase 3Y-Block, Branch

Lahore-Pakistan

After you make a donation please email us for confirmation and to receive a receipt:>

 والسلام 

محمد الیاس گھمن

سرپرست مرکز اہل السنت والجماعت، سرگودھا

Complete Videos of 12 Days Course دورہ تحقیق المسائل کی ویڈیوز

Written by alittehaad

15 August 2011


احناف میڈیا سروس کی طرف سے پیش خدمت ہیں معرکۃ الآرا مسائل پر محققین علماء کی لاجواب ویڈیوز،عمومی طور پر پیش آنے والے مسائل کے حل اور جدید و قدیم فتنوں سے آگاہی کے لیے دیکھئے یہ ویڈیوز
فتنہ ڈاکٹر ذاکر نائیک، مفتی شبیر احمد

نماز میں آمین آہستہ کہنا، مفتی شبیر احمد

مرد اور عورت کی نماز میں فرق، مولانا عبد الشکور حقانی

مسلک اہلسنت کا فروغ کیسے ممکن ہے، مولانا منیر احمد منور

ختم نبوت، مولانا اللہ وسایا

فتنہ جماعت المسلمین، مولانا رضوان عزیز

حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، مولانا رضوان عزیز

فتنہ انکار حدیث، مولانا رضوان عزیز

بخاری شریف اور غیر مقلدین، مولانا رضوان عزیز

نماز جنازہ، مولانا شفیق الرحمن

بریلویت کی حقیقت۔ مفتی شاہد مسعود

مناظرہ کے اصول، مفتی شاہد مسعود

نئے فتنے، مولانا محمد نواز فیصل آبادی

ترک قراءت خلف الامام، مولانا عاطف معاویہ

مسئلہ تین طلاق، مولانا عاطف معاویہ

مسئلہ نور بشر، اثبات بشریت، مولانا محمد اکمل

ناف کے نیچے ہاتھ باندھنا، مولانا محمد اکمل

ترک رفع الیدین، مولانا محمد اکمل

عقیدہ کی محنت، مولانا خبیب احمد گھمن

اصلاح کیوں ضروری ہے، مولانا غلام یسین صابر

اہل علم کے طبقات، مولانا خالد زبیر

دورہ تحقیق المسائل میں شریک طلبہ کے بیانات

دورہ تحقیق المسائل کے شرکاء کے تاثرات

تقریب تقسیم اسناد

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے اسباق

صفات باری تعالی اور مسئلہ استوی علی العرش

مسئلہ تقلید

تراویح بیس یا آٹھ

سوال و جواب کی نشست

نوٹ: تقریبا ستر گھنٹے کے دورانیہ پر مشتمل مکمل کورس سات ویڈیو ڈی وی ڈیز میں دستیاب ہے۔ منگوانے کے لیے درج ذیل فون نمبرز پر رابطہ کریں

0313-4959155      0322-4959155

اللہ کے فضل و کرم سے ہم نے یہ ویڈیوز محض ایک چھوٹے سے ہینڈی کیم کی مدد سے بنائی ہیں، اس کیمرہ میں ایکسٹرنل مائک کی آپشن نہ ہونے وجہ سے آواز کی کوالٹی کچھ ٹھیک نہیں۔ دعا فرمائیں کہ اللہ تعالی ہمیں جدید کیمرے عطا فرمائیں تاکہ علمائے اہلسنت کے علوم کو بہترین انداز میں آپ تک پہنچایا جاسکے۔ احناف میڈیا سروس کے زیر تعمیر سٹوڈیو کے لیے کیمروں اور جدید کمپیوٹرز کی اشد ضرورت ہے، اہل دل سے تعاون کی اپیل ہے۔

معراج ربانی کی حقیقت مولانا ایوب صفدر کی زبانی

Written by alittehaad

10 August 2011

احناف میڈیا سروس کی طرف سے پیش خدمت ہے نام نہاد مسلک اہلحدیث کے نمائندہ بد زبان بد تمیز خطیب، علمائے حق اور اسلاف امت کے گستاخ معراج ربانی کے جھوٹ، فریب، علمی بددیانتیوں اور خیانتوں پر مشتمل نئے سلسلہ کی پہلی کڑی۔۔۔۔ معراج ربانی کی حقیقت مولانا ایوب صفدر طوفانی کی زبانی

مکمل ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔