1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

امام اٰعظم سیمینار، لاہور کی ویڈیوز

Written by alittehaad

13 December 2011

الحمد للہ لاہور میں ہونے والے امام اعظم سیمینار کی مکمل ویڈیوز اپ لوڈ ہوچکی ہیں۔

ویڈیوز کے لیے یہاں کلک کریں

تعارف اہل السنت والجماعت

Written by alittehaad

01 December 2011

احناف میڈیا پیش کرتے ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا نیا ویڈیو بیان، بعنوان

تعارف اہل السنت والجماعت

ڈائون لوڈ کرنے کے لیے یہاں رائٹ کلک کریں

آن لائن دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی دو نئی کتب

Written by alittehaad

24 November 2011

احناف میڈیا پیش کرتے ہیں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی دو نئی معرکۃ الآرا کتابیں

فرقہ بریلویت پاک و ہند کا تحقیقی جائزہ

نماز اہل السنت والجماعت

وہ شاہکار جن کا ایک عرصہ سے انتظار تھا۔

یہاں سے ڈائون لوڈ کریں

Firqa Barailviyat ka Tahqiqi Jaiza

Namaz e Ahl e Sunnat

مسائل قربانی، متکلم اسلام کا نیا ویڈیو بیان

Written by alittehaad

26 October 2011

جامعہ حقانیہ لاہور میں ہر ماہ کی بارہ تاریخ کو متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا درس قرآن ہوتا ہے۔ ماہ اکتوبر میں مولانا نے چند روز بعد آنے والی عید الاضحی کی مناسبت سے قربانی کے مسائل پر تفصیلی اور دلائل کے ساتھ گفتگو فرمائی۔ غیر مقلدین ہر مسئلہ کی طرح اس اہم اسلامی شعار میں بھی اپنی ڈیڑھ اینٹ کی الگ مسجد بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور قربانی کے ایام سے لے کر قربانی کے جانور تک ہر مسئلہ میں اہلسنت والجماعت سے اختلاف کرتے ہیں۔ مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی نے ان تمام مسائل پر اہلسنت کا موقف دلائل کے ساتھ واضح فرمایا ہے۔ احناف میڈیا سروس کی طرف سے یہ ویڈیو آپ کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔ 

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔