1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Firqa Jammatul Muslimeen ka Tahqiqi Jaiza

Written by alittehaad

15 March 2012

احناف میڈیا کی طرف سے ایک اور یادگار تحفہ

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے محققانہ قلم کا ایک اور شاہکار

نام نہاد عثمانی فرقہ ۔۔۔جماعت المسلین ۔۔۔ منکرین حدیث کی اصلیت کو بے نقاب کرتی ہوئی کتاب، جماعت المسلمین والوں کے شبہات و اعتراضات کا کامل اور مسکت جواب فرقہ عثمانی و مسعودی سے ایسے سوالات جن کے جواب وہ قیامت تک نہ دے سکیں، فرقہ جماعت المسلمین کی قرآن، حدیث اور اجماع امت کے مخالفت کے کھلے ثبوت، خود ساختہ عقیدہ امامت، شریعت سازی کی مذموم کوششیں اور بہت کچھ۔۔۔

فرقہ جماعت المسلمین کا تحقیقی جائزہ

ڈائون لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں

Opening Markaz Islahunnisa

Written by alittehaad

24 February 2012

سالانہ اجتماع اتحاد اہل السنت والجماعت بمقام مرکز اہل السنت والجماعت

اجتماع کی ویڈیوز ان شاء اللہ بہت جلد آپ کی خدمت میں پیش کردی جائیں گی۔

خوتین اسلام کی دینی وعملی تربیت کے ادارے مرکز اصلاح النساء کا افتتاح

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی زیر نگرانی  خواتین کی دینی تعلیم اور اخلاقی تربیت کے ادارے مرکز اصلاح النساء کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ الحمد للہ

اہم اعلان: مرکز اصلاح النساء کا تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، اس کار خیر میں حصہ لے کر اپنے لیے، اپنے والدین کے لیے اور اپنے فوت شدہ عزیزوں کے لیے صدقہ جاریہ کا انتظام کیجئے۔ تخمینہ لاگت: ساٹھ لاکھ روپے

Bank Account :>>>   Name: Muhammad Ilyas,  Account Number: 1401-03600000900  Meezan Bank, Sargodha

مرکز اصلاح النساء کے تعارف اور تعمیری منصوبہ پر مشتمل کتابچہ یہاں سے ڈائون لوڈ کیا جاسکتا ہے

فتح مباہلہ کانفرنس، ایوان اقبال لاہور سے متکلم اسلام کا یادگار خطاب

Written by alittehaad

28 February 2012

ایوان اقبال لاہور میں عظیم الشان فتح مباہلہ کانفرنس سے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کا یادگار تاریخی خطاب

پیشکش: احناف میڈیا سروس

ویڈیو کے لیے نیچے کلک کریں


مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ، تفصیلی ویڈیو منظر عام پر

Written by alittehaad

22 February 2012

خوشخبری

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ کی تفصیلی روداد آپ کی خدمت میں

۔۔۔جھوٹے مسلک کی سچی شکست۔۔۔

18فروری 2012، بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 بجے تلہ گنگ میں عصر حاضر کے معتزلہ گروہ یعنی مماتیوں سے مناظرہ طے ہوا لیکن وہ میدان میں آنے کی جرات نہ کرسکے۔ بعد میں پروپیگنڈہ کرتے رہے کہ ہم تو وہاں موجود تھے، ان کے تمام جھوٹوں کا پردہ چاک کرتے ہوئے احناف میڈیا سروس پیش کرتا ہے تفصیلی ویڈیو ثبوت

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم تلہ گنگ میں معتزلی مولوی خضر حیات بھکروی مماتی کی شکست کی تفصیلی روداد

اشاعت التوحید والوں کی جھوٹی قسمیں، اللہ کو گواہ بنا کر بھرے مجمع کے سامنے جھوٹ

اشاعت التوحید والوں کی کذب بیانیوں کا پردہ چاک

جھوٹی قسمیں اور بدلتے بیانات، مقام مناظرہ کی مخبری کس نے کی ؟

حکیم اعجاز کا انٹرویو

مماتی مولوی خضر حیات کی 5 فروری 2012 کو تلہ گنگ میں بدزبانی کی ایک جھلک

مناظرہ پشاور کی جھوٹی فتح اور اس کی تردید

اور بھی بہت کچھ

ویڈیو دیکھنے کے لیے نیچے کلک کریں

علماء دیوبند زندہ باد، عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

یاد رکھیں عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم امت مسلمہ کا چودہ سو سال سے متفقہ عقیدہ ہے اور جو شخص اس عقیدہ میں تحریف اور تاویل کرتا ہے اس کا اہل السنت والجماعت سے دور کا بھی تعلق نہیں، خواہ وہ اپنا نام اشاعت التوحید رکھے یا کچھ اور۔

Munazra Talagang, Hayat un Nabi S.A.W

Written by alittehaad

16 February 2012

مناظرہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم، تلہ گنگ

۔۔۔جھوٹے مسلک کی سچی شکست۔۔۔

18فروری 2012، بروز ہفتہ، بوقت صبح 10 بجے

۔۔۔تمام اہل السنت کو خوشخبری ہے کہ مماتی مناظرے سے بھاگ گئے ہیں۔۔۔۔

اہل السنت علماء دوپہر تک میدان مناظرہ میں انتظار کرتےرہےلیکن معتزلہ کا گروہ کہیں نظر نہ آیا۔

مابین شیر اہل السنت مولانا عبداللہ عابد وڑائچ   اور   مماتی مولوی خضر حیات آف بھکر

جھوٹے مسلک کی سچی شکست کی ویڈیو کے لیے نیچے کلک کریں

علماء دیوبند زندہ باد،  عقیدہ حیات النبی صلی اللہ علیہ وسلم زندہ باد

مناظرے کی تفصیلی روداد، مماتیوں کے بھاگنے کی تفصیلات، نام نہاد جمعیت اشاعت التوحید کے ذمہ داران کی مناظرہ طے کرتے وقت کی ویڈیوز اور بہت کچھ۔۔۔۔ ان شاء اللہ آج رات تک آپ کی خدمت میں۔۔۔۔۔

۔۔۔انتظار کیجئے مناظرہ کی تفصیلی روداد کی ویڈیو کا۔۔۔

مناظرہ کی شرائط، مناظرین کے نام، جگہ اور وقت کی اصل تحریر دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں۔


تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔