1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Talib ur Rahman ki Kitab ka Jawaz, G Haan! Fiqh Hanafi Quran o Hadith ka Nachor hy

PDF Print E-mail

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے قلم کا ایک اور شاہکار

جی ہاں! فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے

احناف میڈیا پیش کرتا ہے متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کے تحقیقی قلم کا ایک اور شاہکار۔ طالب الرحمن کی زہریلی کتاب کیا فقہ حنفی قرآن و حدیث کا نچوڑ ہے؟ کا مدلل و محقق جواب۔ طالب الرحمن کی خیانتیں اور جھوٹ۔ فقہ حنفی کی مایہ ناز کتاب ہدایہ پر ہونے والے اعتراضات کا علمی و تحقیقی جائزہ۔

اعتراض نمبر1: قصاص لینے کا مسئلہ

اعتراض نمبر2: زنا کی سزا کا مسئلہ

اعتراض نمبر3: چوری کی سزا کا مسئلہ

اعتراض نمبر4:شراب نوشی کی سزا کا مسئلہ

اعتراض نمبر5: مشرکین کے حرم میں داخلہ کا مسئلہ

اعتراض نمبر6: قصاص صرف تلوار سے لینے کا مسئلہ

اعتراض نمبر7: درہم کے برابر نجاست کا مسئلہ

اعتراض نمبر8: نجاست چاٹ کر پاک کرنے کا مسئلہ

اعتراض نمبر9: مدت رضاعت کا مسئلہ

اعتراض نمبر 10: ایمان میں کمی زیادتی کا مسئلہ

اعتراض نمبر11: فجر اور عصر کے دوران سورج کے طلوع و غروب کا مسئلہ

اعتراض نمبر12: زبردستی نکاح و طلاق کا مسئلہ

اعتراض نمبر13:مدینہ منورہ کے حرم ہونے کا مسئلہ

اعتراض نمبر14: فرض نمازوں کی آخری دو رکعتوں میں قرأت کا مسئلہ

اعتراض نمبر15: نماز کو اطمینان سے پڑھنے کا مسئلہ

اعتراض نمبر16: سات اعضاء پرسجدہ کرنے کا مسئلہ

اعتراض نمبر17: کتے اور گدھے کے گوشت کی تجارت کا مسئلہ

اعتراض نمبر18: عمامہ پر مسح کا مسئلہ

اعتراض نمبر19:میت کی طرف سے وارث کے روزے رکھنے کا مسئلہ

اعتراض نمبر20: آخری تشہد میں جان بوجھ کر وضو توڑنے کا مسئلہ

اعتراض نمبر21: شرائط امامت کا مسئلہ

اعتراض نمبر22:بادشاہ وقت پر حد کا مسئلہ

اعتراض نمبر23:شراب سے سرکہ بنانے کا مسئلہ

اعتراض نمبر24:درندہ کی کھال کے استعمال کا مسئلہ

اعتراض نمبر25: زبردستی کی طلاق کا مسئلہ

اعتراض نمبر26: گستاخ رسول کی سزا کا مسئلہ

اعتراض نمبر27: محرّمات سے نکاح پر حد کا مسئلہ

اس کے علاوہ ملاحظہ کریں غیر مقلدین کے کچھ شرمناک مسائل

یہ سب کچھ پڑھنے کے لیے کتاب ڈائون لوڈ کریں۔ لنک درج ذیل ہے

Right Click here and select "Save As" to Download

مکتبہ اہل السنت والجماعت سرگودھا سے یہ کتاب منگانے کے لیے رابطہ کریں 03216353540 پر۔ ان شاء اللہ رائے ونڈ کے سالانہ تبلیغی اجتماع پر یہ کتاب ہمارے سٹال پر بھی دستیاب ہوگی۔

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔