1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Admissions Open for Specialization in Research and Dawah at Markaz Ahl us Sunnah, Sargodha

PDF Print E-mail

اعلان داخلہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ

زیر سرپرستی، متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی

مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا

دورہ حدیث شریف سے فارغ التحصیل علماء کرام کے لیے مرکز اہل السنت والجماعت میں ایک سالہ تخصص فی التحقیق والدعوۃ میں داخلے جاری ہیں۔

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی کی زیر سرپرستی اور خصوصی نگرانی میں درج ذیل علوم میں کمال حاصل کیجئے۔

علم اسماء الرجال

تفسیر و اصول تفسیر

حدیث و اصول حدیث

فقہ و اصول فقہ

اصول مناظرہ

تقابل ادیان

اصول تحقیق

رد فرق باطلہ

دعوۃ و ارشاد

بحمد اللہ مرکز میں تخصص فی التحقیق والدعوۃ گذشتہ سات سال سے جاری ہے اور گذشتہ سال تخصص میں 80 سے زیادہ علماء کرام شریک تھے۔

برائے رابطہ

+92-346-7357394

+92-334-4004420

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔