1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

Audio

متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن کے پانچ نئے آڈیو بیانات

Friday, 28 April 2017 06:24

ہماری نماز  Our prayer

 سرگودھا شہر کی جامع مسجد عثمانیہ میں متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی ماہانہ درس دیتے ہیں۔ مارچ 2011 کے درس میں ہماری نماز کے موضوع پر بیان ہوا۔ احناف میڈیا کی طرف سے یہ بیان آپ کی خدمت میں پیش کیا جارہا ہے۔

نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پسند  Thing that our Prophet loved

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی پسندیدہ اشیاء کا بیان۔ مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ کے آبائی گائوں چک نمبر 87 جنوبی لاہور روڈ سرگودھا میں نماز جمعہ کے اجتماع سے مولانا کا خطاب دل پذیر

اتباع سنت  Follow the Sunnah

نقش قدم نبی کے ہیں جنت کے راستے
اللہ سے ملاتے ہیں سنت کے راستے
سنت پر عمل کی برکات اور انعامات، مولانا الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی، خلیفہ مجاز حضرت الشاہ حکیم محمد اختر دامت برکاتہم کا دلوں کو موہ لینے والا انداز۔

حدیث جبریل علیہ السلام  Hadith e Jibreel 

دین اسلام کی مختصر اور جامع ترین تشریح، حضرت جبریل علیہ السلام کے سوالات اور جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے جوابات۔۔۔ حدیث جبریل کے نام سے مشہور حدیث مبارک کی آسان فہم تشریح، متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ کی زبانی

دنیا عیش کی جگہ نہیں  Dunya Aish ki Jaga nhi

خانقاہ اشرفیہ اختریہ واقع مرکز اہل السنت والجماعت سرگودھا میں ماہانہ اصلاحی اجتماع سے پیر طریقت متکلم اسلام مولانا محمد الیاس گھمن حفظہ اللہ تعالی خلیفہ مجاز حضرت الشاہ حکیم محمد اختر دامت برکاتہم کا رقت آمیز خطاب۔ غائبانہ ہی سہی، اللہ والوں کی صحبت میں بیٹھیے اور دلوں کا زنگ اتاریے


مولانا امین اوکاڑوی صاحب کے بیانات - مکمل 10 سی ڈیز

Friday, 28 April 2017 06:24

تقلید (کراچی) بیان نمبر 1
تقلید (کراچی) بیان نمبر 2
تقلید (کراچی) بیان نمبر 3
تقلید (کراچی) بیان نمبر 4
تقلید (کراچی) بیان نمبر 5
فقہ پر اعتراضات کے جواب (۱)۔
فقہ پر اعتراضات کے جواب (۲)۔
شان امام اعظم
مسئلہ تقلید (جامعہ مدنیہ)
تقلید کیا ہے
فقہ کیا ہے؟ خیر المدارس (ملتان)۔
اھل تقلید سے جند سوالات اور لمحہ فکریہ(جواب)۔
فقہ پر اعتراضات کے جواب (۱)۔
فقہ پر اعتراضات کے جواب (۲)۔
امام اعظم (ام المدارس)۔
تقلید (رحیم یار خان)۔
ضرورت فقہ (فیصل آب)۔
ضرورت فقہ (خانپور)۔
حیات عیسی علیہ السلام(خیر المدارس)۔
الحاد و بدعت
ختم نبوت (خیر المدارس)۔
مرزائیت (خیر المدارس)۔
قادیانیت (خیر المدارس)۔
رد عیسائیت(خیر المدارس)۔
مسئلہ فاتحہ خلف الامام
قرات خلف الامام
قرات خلف الامام (خیر المدارس)۔
قرات خلف الامام (جامعہ مدنیہ)۔
قرات (جامعہ فاروقیہ(
حیات النبی (کراچی)۔
حیات النبی (۱)۔
حیات النبی (۲)۔
حیات النبی (خیر المدارس)(۱)۔
حیات النبی (خیر المدارس)(۲)۔
حیات النبی (فیصل آباد)۔
حیات النبی (خیر المدارس 2000)۔
حیات النبی (بہاولپور)۔
اصول مناظرہ (جامعہ مدنیہ)۔
اصول مناظرہ (فیصل آب)۔
فضائل قرآن (جامعہ مدنیہ)۔
اثبات نبی (خیر المدارس)۔
اسلام سچا مذہب ہے (خیر المدارس)۔
سیرة النبی صلی اللہ علیہ وسلم (فیصل آب)۔
طلباء و علماء سے خطاب (لاہور)۔
اھلسنت والجماعت (لاہور)۔
غیر مقلدین کے جوابات (ڈی جی خان)۔
ہمارا دین کامل ہے (۱)۔
ہمارا دین کامل ہے (۲)۔
ہمارا دین متواتر ہے (۱)۔
ہمارا دین متواتر ہے (۲)۔
ہم حنفی کیوں کہلاتے ہیں؟
اسلام اھلسنت احناف کے ذریعہ پھیلا
غیر مقلدین کے دھوکے (فیصل آباد)۔
کبیر والا)۔۱)
کبیر والا (۲)۔
میں حنفی کیسے بنا (لاہور)۔
نماز کے مسائل (جامعہ مدنیہ(
رد غیر مقلدیت (جامعہ مدنیہ)۔
سنت اور حدیث میں فرق (جھنگ)۔
عذاب و ثواب قبر (کراچی)۔
عذاب و ثواب قبر (کراچی)۔
کشف، سماع موتہ (خیر المدارس)۔
سماع موتہ (خیر المدارس)۔
عثمانی فتنہ (جھنگ)۔
بریلویت (کراچی)۔
بریلویت (کبیر وال)۔
سماع موتہ (کراچی)(۱)۔
سماع موتہ (کراچی)(۲)۔
بریلویت (۱)۔
فیضی پر اعتراضات
بریلویت آپریشن (۱)۔
بریلویت آپریشن (۲)۔
تین طلاق کی شرعی حیثیت
تقلید (کراچی)۔
خطبہ جمعہ (فیصل آب)۔
مسئلہ امامت (خیر المدارس)۔
مودودیت (خیر المدارس)۔
مسئلہ تقلید، قرات، رفع یدین (خیر المدارس)۔
رفع یدین (۲۰۰۰)۔
رفع یدین (خیر المدارس)۔
رافضیت (خیر المدارس)۔
تقلید (کراچی)۔
تحریف قرآن (خیر المدارس)۔

تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔