مکتبہ اہل السنة و الجماعة
مکتبہ اہل السنة و الجماعة
عصر حاضر میں دین متین کی دعوت و اشاعت کے سلسلہ میں جدید ذرائع ووسائل کا استعمال بڑی اہمیت کا حامل ہے۔ اسی ضرورت کے پیش نظر مرکز اہل السنة و الجماعة میں مکتبہ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ مکتبہ اہل السنة نے چار برس کے قلیل عرصہ میں مختلف موضوعات پر پچاس(۵۰) سے زائد چھوٹی بڑی کتب شائع کی ہیں اور یہ سلسلہ بڑی کامیابی سے جاری و ساری ہے۔ علاوہ ازیں ستر سے زائد آڈیو،ویڈیو سی ڈیز اور سو کے قریب آڈیو کیسٹس دستیاب ہیں۔ مکتبہ اہل السنت گاہے بگاہے مختلف عنوانات کے تحت خوبصورت چارٹس اور کیلنڈر شائع کر تا رہتا ہے۔ پاکٹ سائز کیلنڈر، دعوتی و اصلاحی پمفلٹ اور دیگر اشاعتی مواد کی طباعت و اشاعت کا اہتمام بھی کیا جاتا ہے۔ علاوہ ازیں اشیائے مذکورہ کی بذریعہ ڈاک اور بذریعہ کورئیر سروس ترسیل کا نظم بھی موجود ہے ۔
کتب، رسائل، سی ڈیز، کیلنڈرز اور پوسٹرز وغیرہ منگوانے کے لیے ان فون نمبرز پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
0346-7357394
0332-6311808
OtherMenu
تمام بیانات کی فہرست
مولانا محمد الیاس گھمن
مولانا اسماعیل محمدی
مولانا عبداللہ عابد
مولانا شفیق الرحمن
مولانا رضوان عزیز
تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔




