1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

مرکز اھلسنت والجماعت کا شعبہ اہتمام

PDF Print E-mail

شعبہ اہتمام

                اہتمام کا شعبہ بنیادی طور پر مرکز کے  تمام شعبہ جات کا محور ہے۔ تمام شعبہ جات کا نظم ونسق، جانچ پڑتال اور نگرانی اسی سے متعلق ہے۔ مجلس عاملہ کی تجاویز اور فیصلے شعبہ اہتمام کے ذریعے ہی نافذ کیے جاتے ہیں۔ اہتمام کا یہ شعبہ مرکز اہل السنت کے تمام امور کے سلسلہ میں براہ راست مجلس شوریٰ کو جواب دہ ہے۔


تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔