1. Skip to Menu
  2. Skip to Content
  3. Skip to Footer>

مرکز اھلسنت والجماعت کا نصب العین

PDF Print E-mail

نصب العین

 

 مستند اور مخلص علماء ، مبلغین، خطباء، محققین ، مدرسین اور قراءکرام تیار کرنا۔

 

حاملین علوم نبوت میں نظریاتی روح بیدار کرنا اور اعمال صالحہ اور اخلاق حمیدہ سے مزین کرنا۔

 

 تمام شعبہ ہائے زندگی میں حضور اکرم ﷺ کی سنتوں کو زندہ کرنا۔

 

 امت مسلمہ سے فرقہ واریت کو ختم کرنا اور اس کو متحد رکھنے کے لیے اکابر امت پر اعتماد کی فضا قائم کرنا۔

 

 اہل السنت والجماعت کے عقائد ومسائل کی ترویج واشاعت کرنا۔


احقاق حق، ابطال باطل اور حفاظت دین کا فریضہ سرانجام دینا۔


تمام حضرات کی خدمت میں گذارش ہے کہ اگر آپ کو سائیٹ Exploreکرتے ہوئے کوئی Errorنظر آئے تو Contact Usکے پیچ پر جا کر ہمیں اس سے ضرور مطلع فرمائیں۔ اورمزید اپنی آراء سے ہمیں مطلع فرمائیں تاکہ سائیٹ کو مزید بہتر کیا جا سکے۔